ابنا: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ و پرتشدد واقعات میں ۶افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان علاقے میں جھنڈے لگانے پر ہونے والا جھگڑا مسلح تصادم کی صورت اختیار کرگیا جس کے نتیجے میں علاقائی سینیئر نائب صدر ہلاک جبکہ ۴ افراد زخمی ہوگئے۔
ہلاک و زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال اور جناح اسپتال پہنچایا گیا ، 6 سالہ بچے کی بھی زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں تاہم پولیس نے تصدیق سے گریز کیا۔ شیرشاہ کے علاقے میں شاہین ہوٹل کے عقب میں کچرا کنڈی سے بوری میں بند لاش ملی جسے نامعلوم ملزمان نے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، مقتول کی لاش سول اسپتال پہنچائی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲